Can't connect right now! retry

پاکستان
24 اپریل ، 2021

وزیراعلیٰ پنجاب نے تونسہ میں ریسکیو 1122 سینٹرکا افتتاح کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے تونسہ میں ریسکیو 1122 سینٹر اور تھانے کی نئی عمارت کا افتتاح کردیا ۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے تونسہ میں ایک ارب روپے سے زائد کے 12 منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا ۔

عثمان بزدار نےکہا کہ ترقی کی یکساں پالیسی کے تحت دور دراز علاقوں تک سہولتیں پہنچانا ان کا مشن ہے ، رواں سال پورے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ کی دستیابی کو یقینی بنایا جائےگا ۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM