منال خان ٹیکنو موبائل کی جانب سے Spark 7Pro کیBrand Ambassador مقرر

سوشل میڈیا پر گردش کرتی بیشمار خبروں کے بعد ، پاکستان کے نامور موبائل برانڈ ٹیکنو موبائل کی جانب سے اپنے نئے آنے والے اسمارٹ فون Spark 7Pro کے Brand Ambassador کا آفیشل اعلان کر دیا گیاہے۔

ٹیکنو موبائل کی جانب سے آفیشل پلیٹ فارمز پر پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ منال خان کو Spark 7Pro کے Brand Ambassador کے طوپرر متعارف کرایا گیا۔ ٹیکنوموبائل کی جانب سے ایک آفیشل ٹیزر ویڈیو بھی شائع کی گئی ، جس پر صارفین اور ٹیکنو فینز کی جانب سے شدید پزیرائی ملی۔

Spark 7Pro جو کہ ٹیکنو موبائل کی کامیاب سیریزکا جدید اسمارٹ فون ہونے والا ہے۔کمپنی کی جانب سے اس اسمارٹ فون کو گیمنگ بیسٹ بھی کہا جارہا ہے۔ جس کے لیے گیمنگ فیچرکو مذید جدید اور موئثر بنانے کے لیے Spark 7Pro ، MediaTek Helio G80 پروسیسر سے مزین ہوگا، ساتھ ہی 90Hz کا ریفریشنگ ریٹ اور شاندار کیمرہ فیچرز کے لئے 48MP کا کیمرہ بھی اس اسمارٹ فون میں شامل ہوں گے۔

منال خان کے سوشل میڈیافلیٹ فارم پر بھی مداحوں نے شدید پزدلچسپی کا اظہار کیا۔ منال خان کی جانب سے اس اسمارٹ فون کے لیے پاکستان کی ای کامرس ویب سائٹ Saamaan.pk پرلگنے والی سیل میں 1000/- روپے کا شاندار ڈسکاؤنٹ اورٹکنو موبائل کی جانب سے صارفین کے لئے ٹیکنو HiPods بطور گفٹ حاصل کرنے کا اعلان کیا گیا۔

مذیدمعلومات اور اپڈیٹس کے لیے ٹیکنو موبائل کی ویب سائٹ وزٹ کریں ۔ 

مزید خبریں :

بھینس کا قومی دن

بھینس کا قومی دن

02 مارچ ، 2021