Can't connect right now! retry

پاکستان
29 اپریل ، 2021

کراچی میں کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے ساتھ ایک اور خطرناک وائرس بھی سامنے آگیا

کراچی میں کورونا وائرس کی برطانوی قسم کے ساتھ ایک اور خطرناک وائرس بھی سامنے آگیا۔

 وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے انکشاف کیا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کی مختلف اقسام موجود ہیں جو زیادہ تیزی سے پھیلتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مختلف نمونوں کا جائزہ لیا گیا اور یہ جانچنے کی کوشش کی گئی کہ کورونا کی نئی اقسام کتنی تیزی سے منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس کی روشنی میں اندرون شہر اور بین الالصوبائی ٹرنسپورٹ پر فوری پابندی کی ضرورت ہے ۔

وزیر صحت نے کہا کہ سفری پابندیاں 30 اپریل سے نافذ العمل ہوجائیں گی، 

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM