Time 30 اپریل ، 2021
دنیا

گالفر نے بال 277 میٹر کے فاصلے پر چلتی کار میں ڈال کر عالمی ریکارڈ بنادیا

اسے کہتے ہیں نشانہ ، انگلینڈ کے گالفر نے بال 277 میٹر کے فاصلے پر چلتی کار میں ڈال کر عالمی ریکارڈ بنادیا۔

گالفر مارکس آرمیٹیج ویسے تو اب تک گالف کا کوئی بڑا ایونٹ نہیں جیت سکے  لیکن حال ہی میں انھوں نے ایک نیا اور انوکھا ریکارڈ اپنے نام کیا۔

انھوں نے(277 میٹر) دور چلتی کار میں گالف کی گیندکو پھینک کر نیا ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔

اس سے پہلے یہ ریکارڈ ڈیوڈکولتھارڈ کےپاس تھا جنھوں نے 2012 میں چلتی کار میں گیند کوپھینکا  تھا۔

مزید خبریں :