Geo News
Geo News

Time 30 اپریل ، 2021
پاکستان

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر افغان مسافر دل کا دورہ پڑنےسے انتقال کر گیا

افغان مسافراسلام آباد سے کابل جانے کے لیے ائیر پورٹ پہنچا تھا کہ اچانک اسے دل کا دورہ پڑا اور وہ چل بسا— فوٹو؛ فائل

نیو اسلام آباد ائیر پورٹ پر افغان مسافر دل کا دورہ پڑنےسے انتقال کر گیا۔

ذرائع کے مطابق افغان مسافراسلام آباد سے کابل جانے کے لیے ائیر پورٹ پہنچا تھا کہ اچانک اسے دل کا دورہ پڑا اور وہ چل بسا۔

لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد افغان حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔