ڈالر مزید سستا، روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 24 پیسے ہے— فوٹو: فائل

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 12 پیسے کم ہوئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 153 روپے 24 پیسے ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 153.80 روپے ہے۔ 

Source: State Bank Of Pakistan Twitter


مزید خبریں :