دنیا
Time 04 مئی ، 2021

اردن نے سعودی عرب اور شام کے ساتھ اپنی دو سرحدیں کھول دیں

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ اردن میں ان ممالک سے مسافروں کو داخلے کے لیے منفی کورونا رپورٹ دکھانا لازمی ہوگا— فوٹو: فائل

اردن نے سعودی عرب اور شام کے ساتھ اپنی دو سرحدیں کھول دیں۔

سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ اردن میں ان ممالک سے مسافروں کو داخلے کے لیے منفی کورونا رپورٹ دکھانا لازمی ہوگا۔

سعودی میڈیا کے مطابق مسافروں کو اردن پہنچنے پربھی کورونا ٹیسٹ کرانا ہوگا۔ خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اردن نے سعودی عرب اور شام کے ساتھ اپنی سرحدیں بند کررکھی تھیں۔

مزید خبریں :