دنیا
Time 06 مئی ، 2021

چار بار ناکامی کے بعد امریکا خلائی کمپنی ’اسپیس ایکس‘ پانچویں کوشش میں کامیاب

چار بار ناکامی کے بعد امریکا کی نجی خلائی کمپنی ’اسپیس ایکس‘ اپنے راکٹ کو زمین پر اتارنے کی پانچویں کوشش میں کامیاب ہوگئی۔

اسپیس ایکس نے اپنے ’اسٹار شپ‘ راکٹ کو دوبارہ زمین پر کامیابی سے اتار لیا، لینڈنگ کے بعد راکٹ میں لگی آگ کو فوراً بجھا دیا گیا۔

خیال رہے کہ امریکی کمپنی چاند اور مریخ پر سامان اور خلا بازوں کو بھیجنے کے لیے اسٹار شپ راکٹ بنا رہی ہے اور اس کے مسلسل تجربے کیے جارہے ہیں۔

مزید خبریں :