وزیراعظم عمران خان 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔

وزیراعظم کے دورے کے دوران عالمی اور علاقائی امور پر گفتگو ہوگی جبکہ وزیراعظم اعلیٰ سعودی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کررہے ہیں۔

مزید خبریں :