Can't connect right now! retry

دنیا
09 مئی ، 2021

روسی دارالحکومت ماسکو میں وکٹری ڈے پریڈ

پریڈ میں توپوں کی سلامی بھی دی گئی اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل لانچرز کی نمائش بھی کی گئی— فوٹو: رشین میڈیا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں جنگ عظیم دوم کی فتح کی یاد میں سالانہ پریڈ منقعد کی گئی۔

ماسکو میں وکٹری ڈے پریڈ میں جنگی ہیلی کاپٹروں اور لڑاکا طیاروں کی گھن گرج رہی جبکہ بمبار طیاروں نے پروازیں بھی کیں۔

پریڈ میں توپوں کی سلامی بھی دی گئی اور بین البراعظمی بیلسٹک میزائل لانچرز کی نمائش بھی کی گئی۔

جنگ عظیم دوم کی فتح کی یاد میں منعقدہ سالانہ پریڈ میں روسی صدر پیوٹن نے بھی شرکت کی۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM