Time 12 مئی ، 2021
پاکستان

پشاور میں زونل کمیٹی کو چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول، تصدیق جاری

پشاور میں زونل رویت ہلال کمیٹی کو چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوگئیں ہیں۔

پشاور میں اوقاف ہال میں زونل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس  مولانا احسان الحق  کی زیر صدارت جاری ہے ہیں۔ 

زونل کمیٹی کو اب تک 7 شہادتیں موصول ہوچکی ہیں جن کی شرعی حیثیت جانچنے کے بعد زونل کمیٹی، مرکزی کمیٹی کو کو آگاہ کرے گی۔

چیئرمین زونل کمیٹی کا کہنا ہے کہ 80 فیصد امکانات ہیں کہ چاند نظر آجائے گا۔

مزید خبریں :