Can't connect right now! retry

یہ کس مشہور اداکار کا بچپن ہے؟

فوٹو: انسٹاگرام

پاکستان کے خوبرو اور معروف اداکار عمران عباس نے مداحوں کے لیے اپنے بچپن کی خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔

عمران عباس نے انسٹاگرام اسٹوری پر حال ہی میں اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی۔

زیر نظر تصویر کو دیکھ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ عمران عباس بچپن میں بے حد خوبصورت اور معصوم تھے۔

تصویر میں عمران عباس کو نیلے اور سفید  رنگ کے نیکر شرٹ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

فوٹوفائل

عمران عباس کے بچپن کی تصویر چند گھنٹوں میں ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہورہی ہے۔

خیال رہے کہ اس سے قبل بھی مختلف اداکاروں کی جانب سے اپنے بچپن سے متعلق مختلف تصاویر شیئر کی جاتی رہی ہیں۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM