Geo News
Geo News

Time 19 مئی ، 2021
پاکستان

اسپیکر کے پی کے بیٹے کی سرکاری گاڑی اور اسپیکر روم میں ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کے بیٹے کی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اسپیکر مشتاق غنی کے بیٹے ملک غنی نے اسپیکر روم اور سرکاری گاڑی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنائی۔

ویڈیو میں اسپیکر کے بیٹے ملک غنی کے ساتھ پولیس اہلکار بھی دکھائی دے رہے ہیں۔