آج سپر فل مون ہوگا

چاند کو گرہن آج لگے گا اور چاند زمین کے قریب ہوگا۔

پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر 48 منٹ پر ہوگا تاہم یہ چاند گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

مکمل چاند گرہن 4 بج کر 11 منٹ پر ہوگا اور اس کا اختتام شام 6 بج کر 5 منٹ پر ہوگا۔

چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث سپر فل مون بھی ہوگا  جب کہ 26 مئی کے چاند کو سپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :