'فاسٹ اینڈ فیوریس9' کی چینی باکس آفس پر کامیابی کی رفتار میں اضافہ

ہالی وڈ کی ایکشن، تھرل اور خطرناک مناظر سے بھرپور فلم 'فاسٹ اینڈ فیوریس9' کی  چین کے باکس آفس پر کامیابی کی رفتار بڑھ گئی۔

فلم نے ریلیز کے ایک ہفتے میں ہی 100 ملین ڈالر سے زیادہ کا بزنس کرکے ریکارڈ بنادیا ، فلم دنیا بھر سے اب تک 164 ملین  ڈالرکما چکی ہے جب کہ امریکا میں ریلیز ہونا باقی ہے۔

 رپورٹ کے مطابق'فاسٹ اینڈ فیوریس9'  امریکا میں  اگلے ماہ 25 جون کو ریلیز ہوگی ۔

مزید خبریں :