Geo News
Geo News

Time 01 جون ، 2021
کاروبار

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

آج انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر 154.53 روپے ہوگئی ہے— فوٹو؛ فائل

ملکی مبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج  انٹربینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر 154.53 روپے ہوگئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 20 پیسے مہنگا ہوکر 155.30روپے کا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان