Geo News
Geo News

Time 11 جون ، 2021
دنیا

لمبی پلکوں کا ریکارڈ ایک بار پھر چین کی خاتون کے نام ہوگیا

لمبی پلکوں کا ریکارڈ ایک بار پھر چین کی خاتون کے نام ہوگیا۔

چین سے تعلق رکھنے والی خاتون جیان شیا کی پلکوں کی لمبائی 20 اعشاریہ 5 سینٹی میٹرہے۔

چینی خاتون نے دنیا کی سب سے لمبی پلکوں کے ریکارڈ پر 28 جون 2016 سے قبضہ جما رکھا ہے۔