Geo News
Geo News

Time 11 جون ، 2021
کاروبار

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اچانک پیر تک بند کرنے کا اعلان

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر تک بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اچانک بند کرنے کا اعلان کیا۔

اعلامیے کے مطابق سی این جی اسٹیشنز آج رات 12بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔