17 جون ، 2021
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ گھر میں گرنے کےباعث زخمی ہوگئے۔
پارٹی رہنما عبدالرحیم زیارت وال نے بتایا کہ عثمان کاکڑ سر پر چوٹ لگنے کی وجہ سے زخمی ہوئے ہیں اور انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔