’وفاقی حکومت کا ڈبے کے دودھ پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ‘

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی: ڈیری ایسوسی ایشن کا کہناہےکہ وفاقی حکومت نے ڈبے کے دودھ پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے وفد نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین سے ملاقات کی جب کہ وفد نے وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داود سے بھی ملاقات کی۔

ڈیری ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے ڈبے کے دودھ پر سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وزیرخزانہ نے ڈیری سیکٹر پرسیلز ٹیکس ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

مزید خبریں :