Geo News
Geo News

Time 21 جون ، 2021
دنیا

آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات

سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات آج ہو گی۔

کل سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہو جائیں گی۔

یاد رہے کہ 22 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے اور 22 دسمبر سال کا مختصر ترین دن ہو تا ہے۔