Geo News
Geo News

Time 24 جون ، 2021
کاروبار

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈاکر کی قدر 85 پیسے کم ہوکر 157 روپے 67 پیسے رہی— فوٹو: فائل
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈاکر کی قدر 85 پیسے کم ہوکر 157 روپے 67 پیسے رہی— فوٹو: فائل

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی ہے۔

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈاکر کی قدر 85 پیسے کم ہوکر 157 روپے 67 پیسے رہی۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1روپیہ 30 پیسے کم ہوکر 158 روپے ہے ۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان