پاکستان میں سال 2021 کے آخری فل مون کا نظارہ

پاکستان میں آج رواں سال کا  آخری فل مون دیکھا جارہا ہے، اس ماہ کے فل مون کو اسٹرابیری مون کہا جاتا ہے۔

ماہر فلکیات کے مطابق فل اسٹرابیری مون کراچی میں رات گیارہ بج کر 39 منٹ پر شروع ہوا ، زمین سے فاصلہ کم ہونے پر عام دن کے مقابلے میں چاند بڑا نظر آتا ہے۔

ڈائریکٹر انسٹیٹوٹ آف اسپیس سائنس ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق یہ سپر اسٹرابیری مون 2021 کے لیے چار سپر مونز میں سے آخری ہے۔

 ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق چاند کا زمین سے فاصلہ کم ہونے پر عام دن کے مقابلے میں چاند بڑا نظر آتا ہے، اس سے قبل رواں سال  تین سپرمونز  28 مارچ ،27 اپریل،اور 26مئی کو دیکھے گئے تھے۔ 

مزید خبریں :