Geo News
Geo News

Time 24 جون ، 2021
پاکستان

ملک میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سندھ کے ساتھ پنجاب اور کے پی میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے— فوٹو: فائل
آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سندھ کے ساتھ پنجاب اور کے پی میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے— فوٹو: فائل

ملک میں گیس کا بحران سنگین ہوگیا، آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سندھ کے ساتھ پنجاب اور کے پی میں بھی سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی این جی کی بندش کا دورانیہ طویل ہونے کا خدشہ ہے، بندش کی تمام ذمہ داری وفاقی حکومت کی بدانتظامی ہے۔