Time 01 جولائی ، 2021
دنیا

رواں سال کے حج کا نیا آپریشنل پلان جاری

حرمین شریف  کی انتظامیہ نے  رواں سال حج کے لیے آپریشنل پلان جاری کردیا ۔

سربراہ حرمین انتظامیہ کے مطابق وقوف عرفہ کے خطبے کا ترجمہ 10 زبانوں میں دیا جائے گا جب کہ رواں  برس سال 10ہزار کارکنان عازمین حج کی خدمت پر مامور ہوں گے۔ 

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسجد الحرام میں طواف کے لیے 25 ٹریک بنائے گئے ہیں۔

مزید خبریں :