Time 02 جولائی ، 2021
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 5 کشمیری شہید کردیے

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے راجپورہ  کو محاصرے میں لے لیا۔

کے ایم ایس نے بتایا کہ قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی کی آڑ میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

مزید خبریں :