Beginning of dialog window. Escape will cancel and close the window.
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکا کو اڈے دینے والا باب بند ہو چکا۔
جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ کے میزبان سلیم صافی سے گفتگو میں معید یوسف کا کہنا تھاکہ پاکستان اور امریکا کے قومی سلامتی کے مشیروں کے اجلاس میں امریکا نے نہ ہوائی اڈوں کا مطالبہ کیا نہ ہی فضائی حدود کے استعمال کی بات کی۔
انہوں نے کہا کہ امریکا کو اڈے دینے والا باب بند ہو چکا۔