زیرِنظر تصویر بالی وڈ کی کون سی معروف اداکارہ کے بچپن کی ہے؟

اداکارہ نے یہ تصویر اپنے بھائی کی سالگرہ کے موقع پر پوسٹ کی____فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
اداکارہ نے یہ تصویر اپنے بھائی کی سالگرہ کے موقع پر پوسٹ کی____فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

اکثر اداکار اپنے سنہرے بچپن کی یادیں تصاویر کی شکل میں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں اور  آج بھی ہم آپ کو ایک اداکارہ کے بچپن کی تصویر کے حوالے سے بتانے جارہے ہیں۔

یہ تصویر بالی وڈ کی سپراسٹار اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بچپن کی ہے۔

مذکورہ تصویر میں اداکارہ کے ہمراہ ان کے بھائی سدھارتھ چوپڑا موجود ہیں جب کہ پریانکا نے یہ تصویر سدھارتھ کی سالگرہ کے موقع پر گزشتہ شب پوسٹ کی۔

پوسٹ پر اداکارہ نے اپنے بھائی کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے ان کے ساتھ ہونے کی خواہش بھی ظاہر کی اور لکھا کہ کاش میں اس وقت وہاں ہوتی۔ 

مزید خبریں :