کاروبار
Time 15 جولائی ، 2021

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے—فوٹو:فائل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے—فوٹو:فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں  450 روپے کا  اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایش کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار350  روپے  ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قدر 386 روپے اضافے کے بعد93750ہزار  روپے ہوگئی ہے۔ 

جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر8 ڈالر اضافے سے ایک ہزار825 ڈالر   فی اونس ہے۔

مزید خبریں :