کاروبار
Time 15 جولائی ، 2021

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان رہا

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا اور 100 انڈیکس 136 پوائنٹس اضافے سے 47 ہزار 628 پر بند ہوا ۔

 کاروباری دن میں 100 انڈیکس 347 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، پاکستانی شیئرز بازار میں آج 50 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 15 ارب 48 کروڑ روپے رہی۔

 مارکیٹ کیپٹلائزیشن 13 ارب روپے سے بڑھ کر 8 ہزار 297 ارب روپے ہے۔

مزید خبریں :