دنیا
Time 22 جولائی ، 2021

حجاج کرام تیسرے روز بھی رمی میں مصروف

حجاج کرام آج تیسرے روز بھی رمی میں مصروف ہیں۔

منیٰ میں قیام کرنے والےحجاج چوتھے روز منیٰ کو الوداع کہیں گے، حجاج کو منیٰ میں ایک سے دوسرے خیمے میں جانے کی اجازت نہیں۔

دوسری جانب حرم شریف میں طواف کرنے والے محدود حجاج کی آمد بھی جاری ہے۔

علاوہ ازیں اس سال 17 معذور افراد نے بھی فریضہ حج ادا کیا  جبکہ حجاج میں کورونا وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔


مزید خبریں :