کورونا کے انسانی ذہن پر اثرات طویل مدت تک رہیں گے: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے انسان کی ذہنی صحت پر  اثرات طویل مدت تک موجود رہیں گے۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن اور خود کو تنہا کرنے سے نفسیاتی مسائل نے جنم لیا ہے۔

ڈبلیو ایچ او کے مطابق بے روزگاری اور معاشی عدم استحکام بھی انسانی ذہن کی صحت کی کمزوری کا باعث ہو سکتے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ بہتر اور مضبوط تعمیرنو کے لیے ذہنی تندرستی کو بطور بنیادی حقوق دیکھنا ہو گا۔

مزید خبریں :