کاروبار
Time 24 جولائی ، 2021

سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملک میں آج  سونےکی فی تولہ قیمت میں 100 روپےکی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 100 روپےکمی کے بعد 1لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قدر 86 روپے کم ہوکر 94ہزار 736 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قدر 21 ڈالر کم ہوکر 1802 ڈالر ہے۔

مزید خبریں :