کاروبار
Time 29 جولائی ، 2021

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔  —فوٹو:فائل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔  —فوٹو:فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق  950 روپے  اضافے کے بعد   ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 500 روپےہوگئی ہے۔

 10 گرام سونے کی قیمت  815 روپے اضافے سے 94 ہزار 736 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار  میں سونےکی قدر 22 ڈالر بڑھ کر 1822 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :