زیرِ نظر تصویر کس اداکار کے بچپن کی ہے؟

فوٹو: انسٹاگرام
فوٹو: انسٹاگرام

شوبز  سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات گاہے بگاہے اپنے بچپن کی یادیں مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں اور  مداحوں کو دلچسپ قصے بھی سنائے جاتے ہیں۔

آج بھی ہم آپ کے لیے ایک اداکار کے بچپن کی تصویر لائے ہیں۔ کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ تصویر میں شرمیلی سی مسکراہٹ والا بچہ کون ہے؟

یہ تصویر اداکار، ہدایتکار اور  پروڈیوسر عدنان ملک کی ہے جو انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ روز قبل شیئر کی تھی۔

اداکار کی اس تصویر  پر مداحوں نے ان کی معصومیت کے خوب گن گائے اور  یہ بات بھی تسلیم کی کہ اداکار  بچپن میں انتہائی بھولے اور  شرمیلے تھے۔


مزید خبریں :