Geo News
Geo News

Time 03 اگست ، 2021
کاروبار

ملک میں آج فی تولہ سونے کی قدر کیا رہی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی کمی یا اضافہ نہیں ہوا اور قدر گزشتہ روز کی قیمت پر برقرار رہی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن  کے مطابق ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک  لاکھ 10 ہزار 600 روپے پر برقرار ہے۔

10 گرام سونے کی قدر 94 ہزار 822 روپے برقرار رہی۔


مزید خبریں :