Geo News
Geo News

Time 24 اگست ، 2021
پاکستان

سوئی سدرن گیس کمپنی نے تقریباً 2 ہزار ملازمین فارغ کردیے

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آرڈیننس کے تحت بحال ملازمین کو فوری طورپرفارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا— فوٹو:فائل
سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آرڈیننس کے تحت بحال ملازمین کو فوری طورپرفارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا— فوٹو:فائل

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے تقریباً  2000 ملازمین فارغ کردیے۔

سپریم کورٹ کے حکم کے بعد آرڈیننس کے تحت بحال ملازمین کو فوری طورپرفارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سوئی سدرن گیس کمپنی نے حکم نامہ جاری کردیا ہے جس پر منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سوئی سدرن عمران منیار نے دستخط کیے ہیں۔