حکومت نے 3 سالوں میں کتنا قرض لیا؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ رواں سال حکومت نے 1 ہزار  856 ارب روپے کا قرضہ لیا۔

پاکستان کے مرکزی بینک کے مطابق تین مالی سالوں میں حکومت نے 6 ہزار 910 ارب روپے قرض لیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے اختتام پر حکومتی قرضوں کا مجموعی حجم 38 ہزار 697 ارب روپے رہا۔

مزید خبریں :