کاروبار
Time 04 ستمبر ، 2021

ملک میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھ کر 96280 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 13 ڈالر اضافے سے 1828 ڈالر فی اونس ہے۔


مزید خبریں :