Can't connect right now! retry

پاکستان
05 ستمبر ، 2021

آئی ایس آئی چیف کی کابل میں طالبان رہنماؤں اورگلبدین حکمتیار سے ملاقاتیں

انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے دورہ کابل میں طالبان سمیت دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں۔

افغان میڈیا کے مطابق لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں طالبان رہنماؤں اور حزب اسلامی کے سربراہ و سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یار سے ملاقاتیں کیں۔

میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں حکمت یار سے افغان جامع حکومت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں :

Notification Management


پاکستان
دنیا
کاروبار
کھیل
انٹرٹینمنٹ
صحت و سائنس
دلچسپ و عجیب

ڈیسک ٹاپ نوٹیفکیشن کے لیے سبسکرائب کریں
Powered by IMM