دنیا
Time 08 ستمبر ، 2021

چین کا افغانستان کی امداد کا اعلان

چین کی جانب سے افغانستان کو امداد دینے کا اعلان کیا گیا۔

چینی وزیر خارجہ کے مطابق چین افغانستان کو 3 کروڑ 10لاکھ ڈالر کی اجناس فراہم کرے گا جس میں موسم سرما کی ضروریات، ادویات اور ویکسین بھی شامل ہوگی۔

چینی وزیر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ دیگر ممالک کے مقابلے میں امریکا اور اس کے اتحادیوں کی اب مزید ذمہ داری ہےکہ افغانستان کی معاشی اور انسانی مدد کریں۔

انہوں نے کہا کہ انہیں افغانستان کی سالمیت اور آزادی کو ملحوظِ خیال رکھتے ہوئے اس کی ترقی میں مدد کرنی چاہیے۔

مزید خبریں :