کھیل
Time 11 ستمبر ، 2021

یو ایس اوپن ٹینس کی تاریخ میں پہلی بار ٹین ایجرز کے درمیان فائنل آج ہو گا

یو ایس اوپن ٹینس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹین ایجرز کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا۔

برطانیہ کی 18 سالہ ایما کا مقابلہ کینیڈا کی 19 سال کی لیلا فرنینڈز سے ہو گا۔

اٹھارہ سالہ ایما، 44 سال بعد یو ایس اوپن کے فائنل میں پہنچنے والی پہلی برطانوی کھلاڑی بھی ہیں۔

مزید خبریں :