کاروبار
Time 17 ستمبر ، 2021

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کمی کے بعد 96 ہزار 451 روپے ہے— فوٹو:فائل
10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کمی کے بعد 96 ہزار 451 روپے ہے— فوٹو:فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی کے بعد سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 5 سو روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کمی کے بعد 96 ہزار 451 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر 18 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 761 ڈالر فی اونس ہے۔


مزید خبریں :