امریکی ایف ڈی اے نے فائزر بوسٹر لگانے کی مشروط اجازت دے دی

امریکی ادارے ایف ڈی اے نے فائزر بوسٹر لگانے کی مشروط اجازت دے دی۔

امریکی ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے فائزر بوسٹر صرف 65 برس سے زائد عمر یا انتہائی خطرات سے دوچار افراد کو دینے کی منظوری دی ہے۔

ایف ڈی اے نے مدافعتی نظام مزید بہتر کرنے کے لیے 65 برس سے کم عمر افراد کو بوسٹر ڈوز کی منظوری کی فی الحال اجازت نہیں دی۔