کاروبار
Time 21 ستمبر ، 2021

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ سے متعلق اہم اعلان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار کردیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں ایف بی آر کے ترجمان نے  انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں توسیع کے حوالے سے شائع کردہ خبروں کی پرزور تردیدکی۔

ترجمان نے کہا کہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع زیر غور نہیں لہٰذاٹیکس گزار 30 ستمبر سے قبل سالانہ ٹیکس گوشوارےجمع کرائیں۔


مزید خبریں :