Time 23 ستمبر ، 2021
کھیل

پاکستانی اسپنر ظفر گوہر کی کاؤنٹی کرکٹ میں تباہ کن بولنگ

ظفر گوہر نے گلوسٹر شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے 101 رنز دے کر 11 وکٹیں لیں۔ فوٹو: گلوسٹر شائر
ظفر گوہر نے گلوسٹر شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے 101 رنز دے کر 11 وکٹیں لیں۔ فوٹو: گلوسٹر شائر

پاکستان کے اسپنر ظفر گوہر نے کاؤنٹی کرکٹ میں غیر معمولی بولنگ سے سب کو حیران کر دیا۔

ظفر گوہر نے گلوسٹر شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے 101 رنز دے کر 11 وکٹیں لیں۔ اسپنر نے پہلی اننگز میں 5 او ر دوسری اننگز میں 6 وکٹیں لیں۔

گلوسٹر شائر نے ظفر گوہر کی تباہ کن بولنگ کی بدولت میچ سات وکٹوں سے جیت لیا۔

اس سے ظفر گوہر نے بیٹنگ میں بھی 29 گیندوں پر 30 رنز کی اننگز کھیلی اور میچ کےبہترین کھلاڑی قرار پائے۔

مزید خبریں :