دنیا
Time 28 ستمبر ، 2021

قابض بھارتی فورسز نے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا

بھارتی قابض فورسز ایک ہفتےمیں 7 کشمیری نوجوانوں شہید کرچکی ہے: کشمیر میڈیا سروس/ فائل فوٹو
بھارتی قابض فورسز ایک ہفتےمیں 7 کشمیری نوجوانوں شہید کرچکی ہے: کشمیر میڈیا سروس/ فائل فوٹو

سری نگر: قابض بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے ضلع بارہ مولا میں آپریشن کیا اور محاصرے کی آڑ میں 4 نوجوانوں کو  شہید کردیا۔

کشمیر میڈیا سروس کا بتانا ہےکہ بھارتی قابض فورسز ایک ہفتےمیں 7 کشمیری نوجوانوں کو شہید کرچکی ہے۔

مزید خبریں :