دنیا
Time 10 اکتوبر ، 2021

سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ انتقال کر گئے

سعودی عرب کے شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔

سعودی شاہی عدالت نے اتوار کو شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔

سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ اتوار ہی کے روز  ریاض میں ادا کی جائے گی۔

مزید خبریں :