پاکستان
Time 13 اکتوبر ، 2021

لاڑکانہ: میٹرک سائنس اور جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

لاڑکانہ بورڈ کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق میٹرک کے امتحانات میں مجموعی طور پر 47994 طلبہ اور طالبات نے شرکت کی—فوٹو: فائل
لاڑکانہ بورڈ کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق میٹرک کے امتحانات میں مجموعی طور پر 47994 طلبہ اور طالبات نے شرکت کی—فوٹو: فائل

بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن لاڑکانہ نے میٹرک سائنس گروپ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔

لاڑکانہ: میٹرک سائنس اور جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

لاڑکانہ بورڈ کے اعلان کردہ نتائج کے مطابق میٹرک کے امتحانات میں مجموعی طور پر 47994 طلبہ اور طالبات نے شرکت کی جن میں سے 43555 طلبہ کامیاب رہے جبکہ 4218 طلبہ کامیاب نہ ہوسکے۔

لاڑکانہ: میٹرک سائنس اور جنرل گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

کنٹرولر امتحانات نے مطابق میٹرک جنرل گروپ میں مجموعی طور پر 1654 طلبہ اور طالبات نے شرکت کی، پاس ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1108 رہی۔

طلبہ و طالبات رزلٹ جاننے کیلئے اپنا رول نمبر 800291 پر ایس ایم ایس کرسکتے ہیں۔

مزید خبریں :