Time 17 اکتوبر ، 2021
دنیا

سماجی فاصلہ ختم، مسجدالحرام میں نماز کے روح پرور مناظر

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی ﷺ میں آج 17 اکتوبر کو تقریبا ڈیڑھ سال سے زائد عرصے بعد سماجی فاصلہ ختم کرکے نمازِ فجر ادا کی گئی۔

الحرمین الشریفین کی انتظامیہ نے خانہ کعبہ اور مقام ابراہیم کے گرد لگائے گئے بیریئرز ہٹادیے جبکہ سماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لیے نصب کی گئی علامتیں بھی ہٹادی گئیں۔

سماجی فاصلے کی پابندی ختم ہونے کے بعد 17 اکتوبر کی صبح نمازِ فجر کی ادائیگی کے روح پرور مناظر ملاحظہ کیجیے۔

سماجی فاصلے کے بغیر نماز کی ادائیگی کی تصاویر

الحرمین الشریفین انتظامیہ نے تقریباً ڈیڑھ سال بعد سماجی فاصلے کے لیےلگائی گئی علامتیں ہٹا دیں__فوٹو: ٹوئٹر/الحرمین الشریفین

اب مکمل افرادی گنجائش کے ساتھ نمازیں ادا کی جاسکیں گی__فوٹو: ٹوئٹر/الحرمین الشریفین

طواف یا سعی کرنے والوں کے لیے سماجی فاصلے کا اصول ختم کر دیا گیا ہے__فوٹو: ٹوئٹر/الحرمین الشریفین

خانہ کعبہ اور مقام ابراہیم علیہ السلام کے گرد لگائے گئے بیریئر بھی ہٹا دیے گئے ہیں__فوٹو: ٹوئٹر/الحرمین الشریفین

فوٹو: ٹوئٹر/الحرمین الشریفین
فوٹو: ٹوئٹر/الحرمین الشریفین
اعلامیے کے مطابق کورونا وبا سے قبل کی صفوں کی اصل حالت کو بحال کیا جا رہا ہے__فوٹو: ٹوئٹر/الحرمین الشریفین

مزید خبریں :